30.9 C
Siālkot
Tuesday, July 27, 2021

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس: ‘پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف ہو گا یا راولپنڈی کی طرف ہو گا‘

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان میں اپوزیشن کے سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ’ہم ملکی اسٹیبلشمنٹ اور فوج کو دھاندلی کا مجرم سمجھتے ہیں، پی ڈی ایم کی قیادت فیصلہ کرے گی کہ لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف کیا جائے گا یا پھر راولپنڈی کی طرف کیا جائے گا۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ‘ہم اس بات پر متفق ہیں کہ پاکستان کو ایک ڈیپ سٹیٹ بنا کر یہاں کی اسٹیبلشمنٹ نے پورے نظام کو یرغمال بنایا ہے اور عمران خان ایک مہرہ ہیں جن کے لیے انتخابات میں دھاندلی کی گئی اور ان کو قوم پر مسلط کیا اور ایک جھوٹی حکومت قائم کی۔’

مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس جاتی امرا میں ہوا جس میں حکومت مخالف تحریک اور دیگر معاملات پر غور کیا گیا۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ’ہم واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ ہم اسٹیبلشمنٹ اور فوجی قیادت کو اس کا مجرم سمجھتے ہیں اور ہماری تنقید کا رخ اب برملا ان کی طرف ہوگا اور اب ان کو سوچنا ہے کہ پاکستان کی سیاست پر اپنے پنجے گاڑھنے کا فیصلہ کرتے ہیں یا اس سے دستبردار ہو کر اپنی آئینی ذمہ داریوں کی طرف جاتے ہیں۔‘

- Advertisement -

Latest news

Actor Farhan Agha Has Joined PTI

مشہور اداکار اور ماڈل فرحان آغا جو صداq تمھارے ، سونو چندا ، انا میں کام کرچکے ہیں انا نے ایک بڑا اعلان کیا...
- Advertisement -

US invites Bilawal,Asif Zardari to Biden’s oath-taking ceremony

کراچی - پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری اور ان کے والد سابق صدر آصف علی زرداری کو امریکی...

Pakistani Actors Who Upped Their Style Game In 2020

گلٹز اور گلیم کے بارے میں شوبز کی دنیا کم و بیش ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عام لوگوں اور ان کے مداح فیشن...

HUAWEI LAUNCHES NOVA 8

NETWORKTechnologyGSM / CDMA / HSPA / LTE / 5G2G bandsGSM 850 / 900 / 1800 / 1900 - SIM 1 & SIM 2 CDMA 8003G...

Related news

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here